میڈیا ورکرز کو ایک ہفتے میں سیلری دینے کا حکم

اسپیکر قومی اسمبلی نے میڈیا مالکان  کو ایک ہفتہ کےاندر تمام میڈیا ورکرز کو تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت کردی۔۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق رولنگ دے دی۔۔صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو بھجوادیا گیا۔۔کمیٹی تمام سٹیک ہولڈرز کو بلاکر جواب طلب کرے، ایک ہفتے میں رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے ۔۔وزیر پارلیمانی امور نے پیمرا کو بھی بلانے کا مطالبہ کردیا۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں