304

سینماؤں سے تفریح ٹیکس وصول کرنے کا حکم

عدالت نے سینماگھروں سے تفریحی ٹیکس وصول کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں سینماگھروں کوٹیکس چھوٹ کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،درخواستگزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ ٹیکس چھوٹ سے خزانے کوخسارے کاسامناہے،عدالت سے استدعا ہے کہ سینما گھروں سے ٹیکس وصولی کا حکم دیا جائے۔عدالت نے سینماگھروں سے تفریحی ٹیکس وصول کرنےکاحکم دیدیا،عدالت نے محکمہ ایکسائزکو 6 ہفتے میں قانون پرعملدرآمدکاحکم دیدیا۔

How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں