muzzafargarh ke sahafi dosto ke naam | Adnan Bhatta

صحافیوں کو جلد بڑا پیکیج دیں گے، عثمان بزدار۔۔

سابق صدر پریس کلب بہاولپور (رجسٹرڈ)توصیف بھٹی کی سرکٹ ہائوس میں چیف منسٹر پنجاب سردار عثمان بزدار سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کے دورہ بہاولپور اور بہاولپور کی ترقی،سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کے قیام سمیت بہاولپور کے صحافیوں کو درپیش،مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں سابق صدر پریس کلب نے وزیراعلی پنجاب سے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا جارہاہے، وزیراعلی پنجاب نے انہیں یقین دلایا کہ وہ صحافی کالونی کے کیس کو کمشنر بہاولپور اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب سے مکمل بریفنگ لے کر لاہور جاتے ہی اس حوالے سے عملی اقدام کریں گے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں