social media par corona ke khilaaf jhooti khabron par karrawai ka aelaan

آزاد صحافت معاشرے کیلئے ضروری ہے، ناصر شاہ۔۔

وزیرا طلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے عالمی یو م صحافت کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صحافتی اداروں کی مضبوطی کے لئے آواز اٹھائی ہے۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آزاد صحافت کسی بھی معاشرے کی اصلاح میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے،سندھ حکومت نے اظہار آزادی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔آزادی صحافت پر اعلانیہ و غیر اعلانیہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں