hukoomat ki tasheeri muheem aik arab mukhts 277

حکومت کی تشہیری مہم کیلئے ایک ارب مختص۔۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے حکومتی اقدامات کی تشہری مہم کے لیے1 ارب روپے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں حکومتی اقدامات کی تشہری مہم کے لیے 1 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق ای سی سی نے تشہری مہم کے فنڈز کی منظوری وزارت اطلاعات کی درخواست پر دی ہے۔ذرائع کے مطابق تشہری مہم کے لیے منظور کیے گئے فنڈز تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی مد میں خرچ ہوں گے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں