behooda fiqray baazi

بے ہودہ فقرے بازی ،پانچ اسٹیج فنکاروں پر پابندی کا فیصلہ۔۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے بیہودہ حرکات اور فقرے کسنے پر پانچ سٹیج فنکاروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق سٹیج اداکارہ ایمن ملک، نرالا چن، علی گلریز، سلیم بلا اور نگینہ بھٹی پر پابندی لگائی جائے گی، مذکورہ فنکاروں پر سٹیج پر فحش حرکات کرنے کا الزام ہے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق ڈی سی لاہور نے فنکاروں پر پابندی لگانے کا مراسلہ محکمہ داخلہ کو بھیج دیا۔بتایاگیا ہے کہ  محکمہ داخلہ پنجاب نے پانچ سٹیج اداکاروں پر پابندی لگانے کی کارروائی شروع کر دی۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں