american khatoon sahafi ilzamaat na kar sakein

امریکی صحافی کی ملک بدری پھر روک دی گئی۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کی ملک بدری روکنے کے حکم امتناع میں 23 ؍اکتوبر تک توسیع کر تے ہوئے انکے نئے وکیل احمد رضا قصوری کو دلائل کیلئے مہلت دیدی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ یہ کوئی سادہ کیس نہیں ہے ، ایک خاتون کی جانب سے سنجیدہ الزامات لگائے گئے ہیں ، انکی تحقیقات بھی ہونی چاہئے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں