قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ سال2018-19اور2019-20کے بجٹ اجلاسوں کے دوران کام کرنے کا اعزازیہ وصول کرنے والوں میں بعض ایسے لوگوں کو بھی اعزازیہ دینے کی کوشش کی جارہی ہے جنہوں نے قومی اسمبلی کے متعلقہ بجٹ اجلاسوں میں خدمات سرانجام نہیں دی تھیں، سرکاری ٹی وی کی جانب سے ڈائریکٹرز اور ان کے پرنسپل سٹاف کو بھی اعزازیہ دینے کی سفارش کی گئی تھی، جس پر کمیٹی نے چیئرمین سرکاری ٹی وی کو آئندہ اجلاس میں ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

Facebook Comments
