pabandi khatam shohar ne imran ali ko kaam ki ijazat dedi

پابندی ختم، شوہر نے ایمان علی کو کام کی اجازت دیدی۔۔

اداکارہ و ماڈل ایمان علی کو شوہر نے شوبز کی فیلڈ میں کام کرنے کی اجازت دے دی اورانہوں نے ایک فوٹ شوٹ بھی کروالیاجو سوشل میڈیا پر آتے ہی مقبول ہونے لگاہے ۔ایمان علی نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھاکہ ’’پابندی ختم ‘‘۔ایمان علی کی شادی گزشتہ سال بابر بھٹی کیساتھ ہوئی تھی اورانہوں نے شوہر کی ہدایت پر شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا چھوڑ دیاتھا اور گھر کو وقت دے رہی تھیں البتہ اب انہیں دوبارہ کام کرنے کی اجازت مل گئی ہے اور انہوں نے فوٹ شوٹ کیساتھ شوبز میں زبردست انٹری ماری ہے ۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں