hukoomat media ko blackmail kar rhi hai 318

حکومت میڈیا کو بلیک میل کررہی ہے، رضاربانی۔۔

سابق چیئرمین سینٹ اورپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرمیاں رضا ربانی نے کہاہے کہ جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن جب حکومت کے قابو میں نہیں آئے تو نیب کو استعمال کر کے انہیں برسوں پرانے کیس میں گرفتار کرلیا گیا وہ جمعے کوکراچی پریس کلب میں عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے تحت عدم تشدد کے عالمی دن حوالے سے ہونے والے باچا خان اور فلسفہ عدم تشدد سیمینار سے بطورمہمان خصوصی خطاب کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ میڈیا پر پابندی لگانا تشدد ہے،حکومت میڈیا اداروں کو بلیک میل کررہی ہے اور اظہار آزادی پر پابندی عائد کر کے آ واز دبا رہی ہے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں