social media par ghair ikhlaqi mawad se mutaliq report adalat mein jama

سوشل میڈیا قوانین پر مشاورت مکمل۔۔

وفاقی حکومت کی قائم کردہ نظرثانی کمیٹی نے سوشل میڈیا رولز (سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) رولز 2020) پر مشاورت مکمل کرلی ہے اور کمیٹی نے سفارشات تیار کرکے وزارت آئی ٹی کو بھجوا دیں۔ وزارت آئی ٹی اور وزارت قانون ڈرافٹ کا جائرہ لیں گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے فیس بک‘ یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں سے مشاورت کی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں