فیس بک نے لوگوں کو اپنے اکاﺅنٹس ’ڈی ایکٹیویٹ‘ کرنے کے عوض پیسے دینے کا اعلان کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق فیس بک کی طرف سے کیے گئے اس انوکھے اعلان کا سبب ایک تحقیق ہے جس میں فیس بک کی انتظامیہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ یہ پلیٹ فارم جمہوریت اور انتخابات پر کس طرح اثرانداز ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لیے فیس بک تحقیق کاروں کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ یہ تحقیق کار امریکی انتخابات سے پہلے ہی اپنی تحقیق کا آغاز کر دیں گے۔فیس بک کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ امریکی انتخابات سے قبل اس تحقیق کے لیے جو لوگ اپنے اکاﺅنٹ عارضی طور پر ’ڈی ایکٹیویٹ‘

Facebook Comments
