bijli ke mein ptv fees khatam karne ka faisla

پی ٹی وی حملہ کیس، کپتان کی بریت کا فیصلہ 15 ستمبر کو۔۔

انسداددہشتگردی عدالت پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت درخواست پر فیصلہ 15 ستمبر کو سنائے گی ،عدالت نے عوامی تحریک کو بریت کی درخواستوں پردلائل کیلئے آخری موقع دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف اورعوامی تحریک قیادت کےخلاف پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے عوامی تحریک کو بریت کی درخواستوں پردلائل کیلئے آخری موقع دیدیا،دلائل مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزموں کی بریت کافیصلہ ہوگا،انسداددہشتگردی عدالت 15ستمبر کو عمران خان کی بریت درخواست پر فیصلہ کرے گی ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں