sahafion or media keliye google ki nayi sahoolatein mutarif

گوگل ملازمین کو اگلے سال تک ورک فرام ہوم کی اجازت۔۔

گوگل کمپنی نے اپنے ملازمین کو جون 2021 تک ورک فرام ہوم کی اجازت دے دی۔پیر کے روز گوگل کی انتظامیہ نے ملازمین کو بذریعہ ای میل آگاہ کیا ہے کہ جو ملازمین گھر سے کام کر رہے ہیں وہ اگلے سال کے وسط تک گھر سے ہی کام کریں گے۔ گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے سی ای او سندر پچائی کی جانب سے کی جانے والی ای میل میں ملازمین سے 30 جون 2021 تک گھروں سے کام کرنے کا کہا گیا ہے۔ای میل میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو ان کی صلاحیت کے ساتھ آگے بڑھانا ہے اور نئے احکامات کے تحت انہیں دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں