عظمی بخاری کی جعلی وڈیوکیس،ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ۔۔ 334

تمام چینلز پر پبلک سروس میسیج چلانے کا حکم۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ نے پانی کو محفوظ بنانے کیلئے تمام ٹی وی چینلز پر پبلک سروس میسجز چلانے کا حکم دے دیا جبکہ جوڈیشل واٹر کمیشن سے منسلک افسروں کے تبادلے کرنے سے روک دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل واٹر کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے معاملے پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت کو آگاہ کیا کہ واٹر کمیشن کیساتھ منسلک عملے اور افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔

How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں