eid ke bad peca ke khilaf bharpoor tehreek chalane ka faisla

میڈیا بحران پر صحافتی کنونشن اسلام آباد میں طلب۔۔

ملک بھر میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی چھانٹیوں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور پریس کی آزادی کے حوالے سے صورتحال کا  جائنزہ  لینے کے لئے  پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز  نے اسلام آباد میں صحافتی کنونشن طلب کر لیا اس کنونشن میں ملک بھر سے صحافتی تنظیموں اور پریس کلبوں کے عہدیدار شرکت کرینگے کنونشن کا افتتاح 26 فروری بروز بدھ 4بجے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کرینگی جب کہ دوسری نشست کے مہمان خصوصی  وزیر اعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار بخاری ہونگے وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی  گیسٹ آف آنر ہونگے

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں