laadla aik or reporter ki nokri khaagya

تین گروپ  بن گئے، سیاست عروج پر۔۔۔

جی ٹی وی میں سیاست عروج پر پہنچ گئی ہے ۔۔ نئے ڈائریکٹر نیوز کی تعیناتی کے بعد ایک بھونچال آگیا ہے ۔۔ جی ٹی وی کے موجودہ ایم ڈی پہلے ڈی این کی پوسٹ اپنے پاس رکھے ہوئے تھے ۔۔ لیکن اب چیئرمین کی طرف سے ایم ڈی صاحب پوسٹ واپس لے کر ڈائریکٹر نارتھ کو مکمل ڈی این بنادیا گیا ہے ۔۔ جبکہ کنٹرولر نیوز بھی مشکل حالات سے گزر رہے ہیں ۔۔ کنٹرولر نیوز کے اختیارات انتہائی کم کردیے گئے ہیں ۔۔ اور آوٹ پٹ پر ایک ایسے بندے کو لایا گیا ہے جس نا کوئی تجربہ ہے اور نا نیوز سمجھ ہے ۔۔ نئے آوٹ پٹ ہیڈ ایم ڈی کے رشتے دار ہیں اور انتظامیہ کو غلط مشورے دینے میں مشہور ہیں ۔۔ ان کے ہی مشورے سے نیوز کا حلیہ خراب ہوا ہے ۔۔ اب جی ٹی وی کا نیوز روم ایک دڑبہ سے محسوس ہوتا ہے ۔۔ موجودہ آوٹ پٹ ہیڈ کبھی انٹر نیشنل ڈیسک۔ کا ہیڈ بن جاتا ہے تو کبھی سوشل میڈیا کا ہیڈ بنادیا جاتا ہے ۔۔اور تو اور تقریباً ہر ڈپارٹمنٹ میں مداخلت بھی کرتا ہے اور دھڑلے سے آفس کی گاڑیاں استعمال کرتا ہے ۔۔پپو کے مطابق اس وقت جی ٹی وی میں گروپ بندی عروج پر ہے ۔۔ جس میں ایک نئے ڈائریکٹر نیوز کا ہے ایک گروپ کنٹرولر کا ہے اور ایک گروپ بیورو چیف کا ہے ۔۔ جب کہ دوسری طرف جی ٹی وی ملازمین ت کی نخواہوں میں ایک مہینہ گیپ آچکا ہے۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں