2 New Pakistani Movies Releasing

دو نئی پاکستانی فلمیں ایک ساتھ ریلیز۔۔

10ہفتوں کے طویل انتظار بعدآئندہ ہفتے جیو کی فلم لال کبوتر سمیت 2نئی پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی ،رواں سال 11 جنوری کو فلم “گم”اورـ” جیک پاٹ” کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا تھا،دوسری جانب سےپاک بھارت سرحدی کشیدگی کے باعث پاکستانی فلم ایگزی بیٹرز کی جانب سے بھارتی فلموں کی نمائش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث شائقین سینما میں کوئی بھی نئی اردو فلم دیکھنے سے قاصر تھے،تاہم شائقین کے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے کو ہے اور آئندہ ہفتہ ایک نہیں بلکہ دو نئی پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں