ary ke reporter par fard jurm aaid 1,376

اے آروائی میں خاموشی سے انکریمنٹ لگادیاگیا۔۔

اے آر وائی نیوز میں خاموشی سے انکریمنٹ لگادیاگیا۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ حیرت انگیز طور پر فنانس سمیت تین شعبوں میں انکریمنٹ لگ گئے۔۔لیکن اس میں صحافی اورمیڈیا ورکرز شامل نہیں ہیں۔ نیوزروم کو اس حوالے سے ہوا بھی نہیں لگنے دی گئی کہ کس کس کا انکریمنٹ لگا ہے۔۔پپو کے مطابق اے آر وائی نیوزمیں دو جون کو سیلری دے دی گئی ،جن لوگوں کا انکریمنٹ لگا انہیں سیلری میں اپریل سے بقایاجات بھی ادا کئے گئے ہیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں