waqt news water facility closed for workers

وقت نیوز میں ورکرز کا پانی بھی بند۔۔

وقت نیوز کے لاہور ہیڈ آفس میں کارکنوں پہ ہینے کا پانی بھی بند کردیاگیا جب کہ مظلوم ورکرز تنخواہوں سے پہلے سے ہی محروم ہیں۔۔ جون کی تنخواہ بیس سے پچیس ہزار والوں کو ملی جس کے بعد سے اب تک کسی کو کوئی تنخواہ نہیں ملی۔عید الفطر کی طرح یہ عید بھی روتے دھوتے گزری۔۔ وقت نیوز میں کارکنان کی بیزاری کا یہ عالم ہے کہ اب صرف پچیس سے تیس ورکرز رہ گئے ان کی نگرانی کے لئے بھی انتظامیہ نے مائیک لگادئیے ہیں جب کہ صحافتی تنظیمیں بھی وقت نیوز کے ورکر کی فریاد پہ کان نہیں دھررہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں