social media taraqqi ya tabahi

سوشل میڈیا پرصحافیوں کوپابندیوں کا سامنا۔۔

امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہا ہے کہ میڈیا کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی صحافیوں اور عوام کو پابندیوں کا سامنا ہے، حکمرانوں کوآئینہ دکھانے والے صحافیوں کا جینا دو بھر کر دیا جاتا ہے، جماعت اسلامی کے کارکنا ن جدید سوشل میڈیا ٹولز اور ٹیکنالوجی کو سیکھ کر تنظیم کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل کیلئے استعمال کریں، تحریک انصا ف اور ن لیگ کے کارکنان اپنی لیڈرشپ کی آشیربادکے ساتھ سوشل میڈیا پر جس قسم کی زبان استعمال کرتے ہیں وہ انتہائی شرمناک ہے، جماعت اسلامی کا ہر کارکن ذمہ داری اور اخلاقیات کی مثال ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے صوبائی وسوشل میڈیا تنظیموں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں