tamaam blue tick khatam karne ka aelan

اب ٹوئیٹر سے بھی پیسہ کمائیں۔۔

ایلون مسک نے تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان کردیا۔جمعے کے روز سربراہ ٹوئٹر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے ٹوئٹر اشتہارات کی مد میں کمائی جانے والی آمدنی سے تخلیق کاروں کو ان اشتہارات کے دِکھائے جانے کی مد میں حصہ دے گا جو ان کے رپلائی تھریڈ میں موجود ہوں گے۔ایلون مسک کا کہنا تھا کہ معاوضے کے لیے وہ لوگ اہل ہوں گے جو ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ کے سبسکرائبر ہوں گے۔واضح رہے ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ فیچر کی مدد میں صارفین سے آٹھ ڈالرز معاوضہ وصول کر رہا ہے۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں