shoaib shaikh arrested

شعیب شیخ کو گرفتارکرلیاگیا

ایف آئی اے نےایگزیکٹ کےمالک شعیب شیخ کوگرفتارکرلیا،ذرائع کے مطابق  شعیب شیخ کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا اور انہیں اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔۔شعیب شیخ کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق  شعیب شیخ کو ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں گرفتار کیاگیا، ڈی جی ایف آئی اے کی شعیب شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔۔ ڈی جی ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ شعیب شیخ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی،

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں