person who burned samaa dsng arrested

سماٹی وی کی گاڑی جلانے والا گرفتار۔۔

کراچی میں پولیس کی سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔ پولیس کے مطابق ملزم رضا عرف زکوٹا بھالو گینگ کٹی پہاڑی کا کارندہ ہے۔۔جس نے دوہزار تیرہ میں ساتھیوں کے ہمراہ میٹروول میں بینک لوٹا اور ۔۔دوہزار تیرہ ہی میں سما ٹی وی کی گاڑی کو آگ لگائی۔۔ ملزم کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں