orya maqbool jan speaks too

اوریا مقبول جان بھی بول پڑے۔۔۔۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”ٹو نائٹ ود ھ معید پیر زادہ “ میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کراچی میں پوری طرح کام نہیں کیا جس کی وجہ سے ان کو کراچی سے کم نشستیں ملی ہیں۔ کراچی کے لوگوں کی خوف کی فضاءدوپہر 2بجے کے بعد ختم ہوئی جب ان کو پتہ چلا کہ ان پر کوئی سیکٹر کمانڈر بندوق لیکر نہیں کھڑا ۔اس کے بعد وہ گھروں سے نکلے اور ووٹ کاسٹ کئے ۔ انہوں نے کہا کہ خوف کی فضاءجو کراچی میں قائم تھی اب وہ چھٹ گئی ہے ۔اس لئے عمران خان کو کراچی پر بھرپور توجہ دینی چاہئے اور کراچی کی نشست نہیں چھوڑنی چاہئے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں