no worries about code of conduct result is necessary

رزلٹ ضروری، ضابطہ اخلاق کی ایسی تیسی۔۔۔۔

اے آر وائی نے گزشتہ روز جب الیکشن کے موقع پر سب سے پہلے رزلٹ دے کر پیمرا اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیریں  ۔۔اس حوالے سے پپو کا کہنا ہے کہ اے آر وائی نے جان بوجھ کر ایسا کیا۔۔ پپو کے مطابق اے آر وائی کے بڑے صاحب نے نیوزروم کو کہا کہ چھ بجے پولنگ بند ہوتے ہی رزلٹ بند کردو۔۔ جب انہیں بتایا گیا کہ سات بجے شام تک رزلٹ نہ دینے کی پابندی ہے تو بڑے صاحب کا کہنا تھا کہ ۔۔ کچھ نہیں ہوتا، صرف دس لاکھ روپے جرمانہ ہی ہوگا، دے دیں گے۔۔ رزلٹ پہلے بریک کرو۔۔ پپو کے مطابق بڑے صاحب نے طنزیہ انداز میں کہا کہ۔۔ پیمرا اور الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لیں گے۔۔ کچھ نہیں ہوتا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں