najam sethi will be on screen from next month

نجم سیٹھی اگلے ماہ سے اسکرین پر

معروف اینکر اور سابق چیئر مین پی سی بی پرسن نجم سیٹھی نے دوبارہ پروگرام شروع کرنے کا اعلان تو پہلے ہی کردیا تھا تاہم اب انہوں نے پروگرام آن ائیر جانے کے وقت کا بھی تعین کردیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ کا پروگرام کب شروع ہو گا ؟مجھے اس کا انتظار ہے۔اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ میں نجی نیوز چینل آپ نیوز پر اپنا سیاسی تجزیہ پر مشتمل پروگرام نومبر کے آخر میں شروع کردوں گا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں