most of the artists in favor of change

فنکاروں کی اکثریت “تبدیلی” کے حق میں۔۔۔

لالی وڈ فنکاروں کی اکثریت کو عمران خان کا تبدیلی کا نعرہ بھاگیا۔بڑی تعداد میں فنکاروں نے تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا اداکارہ میرا یہاں بھی منفرد نظر آئیں۔ پہلے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیتی تھیں لیکن اس بار انہوں نے شیر کے نشان پر مہر لگانے کی بات کی ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کوووٹ دینے والوں میںاداکارہ ماہرہ خان، عروہ حسین، ماورا حسین، مایا علی، نور بخاری، ریچل خان، ثناء فخر، سعیدہ امتیاز، ایمان علی، رابی پیرزادہ، عائشہ خان، علی ظفر، فرحان سعید، ملکو، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی، ابرار الحق، سلمان احمد، شفقت امانت علی، ہمایوں سعید، ساحر علی بگا، سعود، بشریٰ انصاری، وہاب شاہ، قاسم یار ٹوانہ، خاور ریاض، فردوس جمال، عابد علی اور مصطفٰی قریشی شامل ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں