how the life of reporter living in london changed

لندن میں مقیم رپورٹر کی کایا کیسے پلٹی؟؟

وجاہت سعید خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”لندن میں مقیم ایک رپورٹر کی دولت میں نواز حکومت کے دوران تیزی سے اضافے کی انٹیلی جنس اطلاعات ہیں، پاکستان میں متعدد پلاٹس، لندن میں شاہ خرچیاں اور فائیو سٹار ہوٹلوں میں طعام ، سب عمران خان اور پاک فوج مخالف رپورٹنگ کا انعام، ان کی پاکستان واپسی کا مجھے اور میرے دوستوں کوشدت سے انتظار ہے۔ اب یہ صحافی کون اور کس ادارے کیساتھ منسلک ہے؟ اس بارے تو انہوں نے نہیں بتایا البتہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف لوگوں کے نام لئے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور تجسس کی ایک فضاءقائم ہو گئی ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں