half staff fired from regional news channel

علاقائی نیوزچینل سے آدھا اسٹاف برطرف۔۔

ریجنل چینلز کی کٹیگری میں پشتوزبان کے نیوزچینل مشرق ٹی وی نے اپنا آدھا اسٹاف برطرف کردیا۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ۔۔مشرق ٹی وی کے پشاور ہیڈآفس میں پچیس ورکرز کو نکال دیا گیا، اب صرف پچیس لوگ کام کررہے ہیں۔۔نیوزچینل سے پانچ پروگرام بھی چل رہے ہیں لیکن اب ورکرز کی کمی کی وجہ سے ڈنگ ٹپاؤ کام چلایاجارہا ہے۔۔۔ پپو کا کہنا ہے امکان ہے کہ جلد اس چینل کا سیٹ اپ لپیٹ دیا جائے اور اس کا لائسنس بھی کسی اور پارٹی کو بیچ دیا جائے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں