google par file photos ki muntaqli ke naye tools mutarif

گوگل پر فائل،فوٹوز کی منتقلی کے نئے ٹولز متعارف۔۔

گوگل نے اپنی ڈرائیو ایپلی کیشن سے فائل اور فوٹوز کی آسان منتقلی کیلئے نئے ٹولز متعارف کرا دیے ، نئی ایپ گزشتہ ایپس سے بیک اپ اور ہم آہنگی کے حصوں کو یکجا کرتی ہے ۔یہ ایپ کلاؤڈ سٹوریج کے واسطے سے موبائل سٹوریج میں گوگل فوٹوز کیساتھ گوگل ڈرائیو کے توسط سے تصویر اور ویڈیوز کو اپ لوڈ کرتی ہے جس کے بعد صارف ڈرائیو فائلوں کو کمپیوٹر پر کاپی کرنے کے قابل ہوگا،اس سے محفوظ فائلوں تک تیز رسائی بھی ممکن ہو گی۔این گیجٹ تکنیکی ویب سائٹ پر شائع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ نئے ٹولز مختلف ڈیسک ٹاک ڈیوائسز کیلئے وینڈوز اور میک آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ہم آہنگ ہوں گے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں