facebook ne naaya video feature mutarif karadia

فیس بک پر نیا فیچر متعارف۔۔

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے میسنجر چیٹ کیلئے ورلڈ ایموجی ڈے پر نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔نئے فیچر کے تحت اب فیس بک کے میسنجر میں چیٹ کے دوران صارفین کے ایک دوسرے کو بھیجے جانے والے ایموجی میں چھوٹا سا ساؤنڈ کِلپ  بھی بھیج سکیں گے۔ابتدا میں ان ایموجیز کی لائبریری میں ایول لافٹر، تالیوں اور ڈرم رول کے ایموجی موجود ہیں جن میں آواز بھی سنی جائے گی۔یہ فیچر صارفین کی گفتگو میں آسانی پیدا کرے گا جس کے تحت صارفین ایک دوسرے سے واضح طور پر اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کرسکیں گے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں