Downsizing in Express Newspaper Sindhi Edition

ایکسپریس کے سندھی ایڈیشن میں برطرفیاں

ایکسپریس گروپ کے سندھی ایڈیشن سندھ ایکسپریس ہیڈ آفس حیدرآباد سے چوبیس ملازمین کو برطرف کردیا گیا وجہ مالی خسارہ بتایا جارہا ہے جبکہ ذرائع کے مطابق پہلے سندھ ایکسپریس حیدرآباد سے شایع ہوتاتھا اب کراچی سے شائع کیا جائے گا۔۔ برطرف ہونے والوں میں آفتاب, فہد, نادر، شہزاد، عمران, منظور , ارشاد,  محمد علی، کاشف، عارف,  سليم، راشد، فيصل (مشين مين)، ارشاد (مشين مين)، جبار، سلطان، سليمان، آصف،  قلندر, فاروق,  شاہ رخ ۔۔پیسٹرز  ظفر ,شير علی اور دیگر شامل ہیں ۔۔پپو کا کہنا  ہےسندھ ایکسپریس ڈیسک, مانیٹرنگ اور دیگر شعبوں سے  بھی چھانٹیاں  جلد متوقع ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں