Capital talk With Anchor Muhammad Junaid

جیونیوزمیں حامد میر کی جگہ کس نے لی؟؟

جیو نیوز کے مشہور پروگرام ” کیپیٹل ٹاک “ میزبانی محمد جنید کو مل گئی ،محمد جنید گزشتہ کئی سالوں سے جیو نیوز کے ساتھ وابستہ ہیں انہوں نے کئی میزبانوں کی غیر موجودگی میں ان کے پروگراموں کی میزبانی کی ،اب حامد میر کے جانے کے بعد جیو نیوز انتظامیہ نے انہیں کیپیٹل ٹاک کی میزبانی کے لئے چن لیا ہے ۔اس حوالے سے انہوں نے سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ،یہ پاکستان کا سب سے پرانا سیاسی پروگرام جسے حامد میر 16 سال سے چلا رہے تھے اب جب وہ جیو نیوز کے ساتھ نہیں ہے تو یہ پروگرام میں کروں گا ،یہ میرے لئے اعزاز سے کم نہیں لیکن مشکل وقت میں ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں