awami anchor statements party asked for answer

عوامی اینکر کی بیان بازی، پارٹی نے جواب مانگ لیا

پارٹی قیادت اور پالیسیوں کے خلاف بیان بازی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن نے اپنے دو اراکین قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اور آفتاب جہانگیر سے وضاحت طلب کرلی۔جیو نیوز کے مطابق دونوں اراکین اسمبلی کو ڈسپلینری کمیٹی کے روبروپیش ہوکر تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران عامر لیاقت حسین اور آفتاب جہانگیر کی جانب سے پارٹی مخالف بیانات سامنے آئے تھے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں