عوامی اینکر کا نیا اسکینڈل

عامر لیاقت حسین کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔  عامر لیاقت کی ملازمہ نے ان پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں ۔ملازمہ شازیہ منیر کہتی ہیں کہ عامر لیاقت کے پاس 4 ماہ کام کیا رہی اور آج تک میرے واجبات ادا نہ کیے۔ عامر لیاقت کو متعدد بار ای میل کیں مگر جواب موصول نہ ہوا۔

وڈیو دیکھیں

Email From Victim to Amir Liaquat
Email From Victim to Amir Liaquat

انہوں نے پیسے دینے کا وعدہ کیا پھر مکر گئے۔ شازیہ منیر کہتی ہیں کہ عامر لیاقت نے دھوکہ دیا اور آج تک میری مزدوری کے پیسے نہ دیے۔

عامر لیاقت انصاف کی بات کرنے سے پہلے میرے واجبات ادا کریں 2016 سے در در کے دھکے کھا رہی ہوں مگر واجبات نہیں دیے جارہے

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں