اداکار و میزبان فیصل قریشی لوڈشیڈنگ سے تنگ آگئے۔۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کے الیکٹرک کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’’بھائی جنریٹر یا ڈیزل والوں سے کوئی کنٹریکٹ ہی کرلو تاکہ ہمیں بجلی فراہم ہوسکے ‘‘۔فیصل قریشی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’پہلے صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک بجلی نہیں تھی اور پھر رات کے ایک بجے دوبارہ بجلی چلی گئی اور خدا جانے کہ کب واپس آئے گی‘‘۔آخر یہ سب کیا ہورہا ہے ‘‘؟

Facebook Comments
