post mortem wasiat ke mutabiq nahi karwaya

عوامی اینکر کا استعفا مسترد۔۔۔

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کا استعفیٰ مسترد کردیا،وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ اس پر بات نہیں ہو گی۔ حریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے طویل ملاقات ہوئی،ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم کو 4صفحات پرمشتمل استعفیٰ پیش کیا،وزیراعظم عمران خان نے عامر لیاقت کا استعفیٰ مسترد کردیا،وزیراعظم نے کہاکہ اس پر بات نہیں ہو گی ،پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے کہاکہ میں نے اپنا دل کھول کر وزیراعظم کے سامنے رکھا،وزیراعظم نے کراچی کے مسائل پر آواز بلند کرنے کو سراہا،وزیراعظم نے کہاکہ یہی ایک سیاسی سوجھ بوجھ اور عوم کا درد رکھنے والے رہنما کا کردارہوناچاہئے۔

3

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں