36 employees fired from Bol

بول سے 36 افراد فارغ۔۔۔

بول سے چھتیس سے زائد افراد کو پیر کے روز بغیر کسی نوٹس کے فارغ کردیاگیا۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ فارغ کئے جانے والوں میں کیمرہ مین، ڈی ایس این جی اسٹاف، ٹیکینکل اورسٹیلائٹ کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے ورکرز ہیں۔۔پپو کا مزید کہنا ہے کہ فارغ کئے جانے والوں نے جب احتجاج کیا تو رات گئے فیصلہ کیاگیا کہ انہیں ایک ماہ کا نوٹس پیریڈ دیاجارہا ہے اس دوران وہ دوسری نوکریاں ڈھونڈ لیں جس کے بعد نومبر میں انہیں نکال دیا جائے گا۔۔پپو کے مطابق لاہور بیورو سے بھی برطرفیوں کی اطلاعات ہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں