eleection survey koi channel na chalae

بیس غیرقانونی چینلز کی نشریات بند۔۔

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی پاکستان بھر میں غیرقانونی ڈی ٹی ایچ کے پھیلاؤ کو روکنے اور غیر قانونی چینلز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں گزشتہ ماہ دسمبر کے دوران پیمرا ریجنل دفاتر کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گلگت، سکھر، حیدرآباد اور پشاور کی انفورسمنٹ ٹیموں نے متعدد کیبل نیٹ ورکس آپریٹرز کے سرپرائر دورے کئے۔ جن میں پیمرا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 92کیبل آپریٹرز کا سامان ضبط کیا گیا جبکہ 119کیبل آپریٹرز کو نوٹسز اور 19کیبل آپریٹرز کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز بھی جاری کئے گئے جبکہ 20غیرقانونی چینلز کی نشریات کو بند کیا گیا۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں