reporter became victim of police violence in Karachi

کراچی میں رپورٹر پولیس گردی کا شکار۔۔

کراچی کے علاقے  سائیٹ میں پولیس نے سندھی زبان کے ریجنل نیوز چینل دھرتی ٹی وی کے رپورٹر کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔۔ سائیٹ پولیس کے تشدد سے رپورٹر امدادسومرو کی ناک کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی۔۔رپورٹر کا کہنا ہے کہ علاقے میں ایک احتجاج کی کوریج کے لئے گیا تھا جہاں پولیس گردی کا نشانہ بنایاگیا۔۔ ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس ایس پی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں