4 namor tiktokers ke khilaaf behuda videos par case ki samaat

متنازع مواد ہٹانے کیلئے ٹرانسپیرنٹ سینٹر کا اعلان۔۔

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے مواد کی وجہ سے مسلسل پابندیاں لگنے کے بعد بالاآخر ٹرانسپیرنسی اور جوابدہی کے لیے متنازع مواد کو ہٹانے کے لیے درخواست سینٹر متعارف کرادیا۔ٹک ٹاک نے متنازع مواد کو ہٹانے کے لیے درخواست سینٹر قائم کردیا، جس کے تحت کوئی بھی شخص، ادارہ، حکومت، سیاسی جماعت یا لوگوں کا گروہ پلیٹ فارم کو مواد ہٹانے کی درخواست دے سکتا ہے۔ٹک ٹاک نے ٹرانسپیرنسی کو مزید بہتر بناتے ہوئے ٹرانسپیرنٹ سینٹر کو ہی وسعت دی ہے اور آن لائن درخواست سینٹر بھی متعارف کرادیا۔اب کوئی بھی شخص، ادارہ، حکومت، جماعت یا افراد کو گروہ نامناسب اور متنازع مواد کی نشاندہی کرتے ہوئے اسے ہٹانے کے لیے درخواست دے سکتا ہے اور مطلوبہ درخواست پر انتظامیہ فوری عمل کرنے کو یقینی بنانے کے لیے بھی پرعزم ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں