Information Department Corruption Case NAB

محکمہ اطلاعات کرپشن ریفرنس،گواہان طلب

احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات میں 5 ارب 76 کروڑ روپے کی کرپشن ریفرنس میں آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا، ریفرنس کی سماعت پر سابق وزیر شرجیل میمن و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں