نیونیوز میں ایک این ایل ای (نان لینئر ایڈیٹر) اور خاتون اے پی (ایسوسی ایٹ پرڈیوسر) کے درمیان عشق زوروں پر ہیں، نیوز روم میں اس تازہ تازہ عشق کے چرچے ہیں، پپو نے انکشاف کیا ہے کہ اس بار بھی عاشق وہی ہے جس نے دوسال پہلے ایک دوسری خاتون اے پی سے تھپڑ بھی کھایا تھا، لیکن اس تھپڑ سے بھی کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ اس عشق کی کہانی ایگزیگیٹیو ڈائریکٹر نیوز تک بھی پہنچی جنہوں نے دونوں کو بلا کر ان کی سرزنش کی ، ان دونوں کو کہا کہ یہ چینل ہے، کچھ شرم کرو۔۔ پپو کے مطابق نیوز روم میں کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ جوڑا گراؤنڈ فلور پر ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑے بیٹھا رہتا ہے اور دنیا و مافیہا سے بے خبررہتے ہیں۔۔
18
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل