Fareeha Idrees worry for Jeep

خاتون اینکر کو “جیپ” کی فکر لاحق

خاتون اینکر  فریحہ ادریس نے ٹویٹر پر الیکشن سے قبل چلنے والی افواہوں پر سوالات اٹھاتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ ” کیا کوئی بتا سکتاہے کہ چوہدری نثار کے فارورڈ بلاک کو کیا ہوا جسے اسٹبلشمنٹ کی حمایت حاصل تھی ، جیپیں کہاں چلی گئیں ، تحریک لبیک کو ملنے والی سپورٹ کا کیا بنا، تمام سازشی نظریات اور نظریے والے کہاں گئے ؟

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں