Express Group Downsizing

ایکسپریس گروپ کراچی میں برطرفیاں

ایکسپریس گروپ کراچی آفس میں برطرفیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ ایکسپریس اخبار کراچی سے پانچ سب ایڈیٹرز کو نکال دیا گیا۔۔اسی طرح ایکسپریس گروپ کے انگریزی اخبار ایکسپریس ٹریبیون سے پانچ رپورٹرز کو فارغ کردیاگیا ۔۔پپو کا کہنا ہے کہ برطرفیوں کا یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں بلکہ مزید کچھ روز جاری رہنے کا امکان ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں