Dawn news four wickets down

ڈان نیوز کی چاروکٹیں گرگئیں۔۔۔

ڈان نیوز سے منسلک چار بڑے نام اب اس ادارے میں نہیں رہے۔۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ڈان نیوز کے مشہور پروگرام ذرا ہٹ کے کی ٹرائیکا جوڑی مبشرزیدی، وسعت اللہ خان اور ضرار کھوڑو خیر سے “آپ نیوز” کو پیارے ہوگئے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ آپ نیوزنیٹ ورک کے ایم ڈی ان تینوں شخصیات سے معاہدہ کے لئے خود کراچی آئی تھیں اور معاہدہ فائنل کرکے واپس چلے گئے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ یہ تینوں جلد آپ نیوز جوائن کریں گے۔۔دوسری طرف  سینیئر اینکر نصرت جاوید کو جب ادارے نے کہا کہ وہ ایک ماہ کے نوٹس پر ہیں اس دوران کوئی  بندوبست کرلیں تو بے باک اور منہ پھٹ سینئر اینکرنے اسی وقت سے نوکری چھوڑنے کا اعلان کیا اور پروگرام بھی نہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں