Ahmed Norani Got Second Marriage

احمد نورانی نے دوسری شادی کرلی

روزنامہ جنگ اور دی  نیوز کے سینئر صحافی احمد نورانی نے لاہور میں دوسری شادی کرلی۔۔ ان کی یہ شادی نوائے وقت کی ورکنگ جرنلسٹ امبرین فاطمہ سے ہوئی ۔۔ جس میں دونوں اطراف کے قریبی احباب اور اہل خانہ نے شرکت کی۔۔ پپو کا کہنا ہے  تحقیقاتی صحافت میں نمایاں نام رکھنے والے احمد نورانی کی دوسری اہلیہ لاہور میں ہی رہیں گی، جب کہ ان کی پہلی اہلیہ اور بچے اسلام آباد میں ہیں۔۔پپو کے مطاب اسلام آباد میں احمد نورانی کے قریبی دوستوں کو بھی دوسری شادی کا علم نہیں تھا، نکاح کچھ ماہ پہلے ہوگیا تھا، اب رخصتی عمل میں آئی ہے۔۔۔

Ahmed Norani Wedding Pics Ahmed Norani Wedding Pics 2

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں