APNS balaochistan subai committee ka aelan 270

عید پر اخبارات کی تعطیل کا اعلان۔۔

 آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر رکن مطبوعات میں دو دن یعنی ہفتہ 7جون اور اتوار 8جون کو تعطیل ہوگی۔لہٰذا، اتوار 8جون اور پیر 9جون کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے تاہم منگل 10جون کو اپنے معمول کے ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ ہفتہ7جون اور اتوار 8 جون کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے، البتہ اگر وہ چاہیں تو پیر 9 جون کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں