sindh high court mein press room ka ifteta 240

سندھ ہائیکورٹ میں پریس روم کا افتتاح۔۔۔

 قائمقام چیف جسٹس سندھ جسٹس جنید غفار نے سندھ ہائی کورٹ میں پریس روم کا افتتاح کردیا ۔ افتتاحی تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کے تمام ججز شریک ہوئے۔ اس موقع پر قائمقام چیف جسٹس سندھ جسٹس جنید غفار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا کام صرف اتنا ہے کہ میں نے اس نئے میڈیا روم کا افتتاح کیا ہے، یہ کام سابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے شروع کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں